مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 447
كِتَابُ البُيُوعِ بَابٌ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ رَجُلٍ، مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ((مَنِ اشْتَرَى سَرِقَةً وَهُوَ يَعْلَمُ أَنَّهَا سَرِقَةٌ فَقَدَ شَرَكَ فِي عَارِهَا وَإِثْمِهَا))
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 447
خريد و فروخت کے احکام و مسائل
باب
اہل مدینہ کے ایک شخص نے کہا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس نے چوری کا مال خریدا جبکہ وہ جانتا ہے کہ وہ چوری کا مال ہے تو وہ اس کے عار اور گناہ میں برابر کا شریک ہے۔‘‘
تخریج : ضعیف الجامع الصغیر، رقم: ۵۴۲۱۔ مستدرك حاکم: ۲؍ ۴۱۔ ضعیف ترغیب و ترهیب، رقم: ۱۰۷۴۔