مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 434

كِتَابُ البُيُوعِ بَابٌ وَقَالَ مَعْمَرٌ، عَنْ مَنْ، سَمِعَ الْحَسَنَ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، وَقَالَ: حَلَبَهَا ثَلَاثًا

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 434

خريد و فروخت کے احکام و مسائل باب حسن بصری رحمہ اللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی سابقہ حدیث کی مثل بیان کرتے ہیں: اور فرمایا: ’’تین بار اس کا دودھ دوہے۔‘‘
تخریج : انظر ما قبله ۔