مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث  413
							
						
					كِتَابُ الصَّوْمِ بَابٌ وَبِهَذَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صُمْتُ رَمَضَانَ "
								ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث  413
						
					روزوں کےاحکام و مسائل
باب
اسی (سابقہ ۴۴۳) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔‘‘
تخریج :  انظر ما بعده۔
