مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 41
كِتَابُ الإِيمَانِ بَابٌ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ، نا شُعْبَةُ، نا أَبُو بَلْجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَجِدَ حَلَاوَةَ الْإِيمَانِ فَلْيُحِبَّ عَبْدًا لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ)) .
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 41
ايمان کابیان
باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جسے پسند ہو کہ وہ ایمان کی حلاوت پا لے تو وہ کسی بندے سے صرف اللہ ہی کی خاطر محبت کرے۔‘‘
تخریج : مسند احمد: ۲؍ ۲۹۸۔ قال شعیب الأرناؤوط: اسناده حسن۔ مستدرك حاکم: ۱؍ ۴۴۔ مسند ابي داود الطیالسي، ۴؍۲۳۵، رقم : ۲۶۱۷۔