مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 4

كِتَابُ العِلْمِ بَابٌ أَخْبَرَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ شَيْخٍ، سَمَّاهُ، عَنْ كَعْبٍ، قَالَ: ((سَيَأْتِي قَوْمٌ يُزَيِّنُونَ حَدِيثَهُمْ بِالْكَذِبِ يُقَالُ لَهُمْ أَصْحَابُ الْأَلْوَاحِ يُفْصَلُ اللُّؤْلُؤُ بِالْجَوْهَرِ)) .

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 4

علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان باب کعب نے بیان کیا: کچھ ایسے لوگ آئیں گے کہ وہ اپنی باتوں کو جھوٹ کے ساتھ مزین کریں گے انہیں اصحاب الالواح کہا جائے گا، لؤلؤ موتی کو جوہر سے علیحدہ کیا جائے گا۔