مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 379

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابٌ اَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ وَرَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ قَالَا: نَا ابْنُ جُرَیْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهٗ سَوَاءٍ

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 379

اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب ابن جریج نے عطاء کے حوالے سے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
تخریج : انظر ما قبله ۔