مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 319

كِتَابُ الْمَنَاسِكِ بَابٌ اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ، نَا الْمُفَضِّلُ بْنُ مَهَلْهَلِ، عَنْ مَنْصُوْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ طَاؤُوْسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهٗ سَوَاءً۔ قَالَ: لَا یَلْتَقِطُ لُقْطَتَهَا اِلَّا مَنْ عَرَّفَهَا

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 319

اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل باب سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مثل روایت کیا، فرمایا: ’’اس کی گری پڑی چیز نہیں اٹھائی جائے گی سوائے اس کے جو اس کا اعلان کرے۔‘‘
تخریج : انظر ماقبله۔