مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 294

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، نا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ زَيْنَبَ امْرَأَةَ عَبْدِ اللَّهِ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّدَقَةِ عَلَى الْأَقَارِبِ، فَقَالَ: ((الصَّدَقَةُ عَلَى الْأَقَارِبِ تُضَاعَفُ عَلَى غَيْرِ الْأَقَارِبِ مَرَّتَيْنِ))

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 294

زکوٰۃ کے احکام ومسائل باب شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ کی اہلیہ زینب رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ داروں پر صدقہ کرنے کے متعلق مسئلہ دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’رشتے داروں پر صدقہ کرنے کا غیررشتے داروں پر صدقہ کرنے سے دوگنا اجر ملتا ہے۔‘‘
تخریج : سنن نسائي، کتاب الزکاة، باب الصدقة علی الاقارب، رقم: ۲۵۸۲۔ طبراني کبیر: ۲۴؍ ۲۸۷: ۷۳۱۔ قال عبدالغفور بلوشي: رجاله ثقات۔