مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 285

كِتَابُ الزَّكَاةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا أَبُو شِهَابٍ الْكُوفِيُّ، نا فِطْرٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: ((مَا مُعْطِي الصَّدَقَةِ بِأَعْظَمَ أَجْرًا مِنْ أَخْذِهَا مِنْ حَاجَةٍ))

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 285

زکوٰۃ کے احکام ومسائل باب سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ضرورت مند صدقہ لینے والے سے صدقہ دینے والے کو زیادہ اجر نہیں ملتا۔‘‘
تخریج : حکم: مذکورہ روایت موقوفاً حسن جبکہ مرفوعاً ضعیف ہے۔