مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 268

كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابٌ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، نا هِشَامٌ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ: ((نُهِينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا))

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 268

جنازے کے احکام ومسائل باب سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، ہمیں جنازوں کی پیروی کرنے سے منع کیا گیا، لیکن ہمیں سختی سے منع نہیں کیا گیا۔
تخریج : بخاري، کتاب الجنائز، باب اتباع الجنائز، مسلم، کتاب الجنائز، باب نهي النساء عن اتباع الجنائز، رقم: ۹۳۸۔ سنن ابي داود، رقم: ۳۱۶۷۔ سنن ابن ماجة، رقم: ۱۵۷۷۔ مسند احمد: ۶؍ ۴۰۸۔