مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 267

كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابٌ أَخْبَرَنَا أَسْبَاطٌ، نا هِشَامٌ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ: ((أَخَذَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْبَيْعَةِ أَنْ لَا تَنُحْنَ فَمَا وَفَتْ مِنَّا غَيْرَ خَمْسٍ مِنْهُنَّ أُمُّ سُلَيْمٍ))

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 267

جنازے کے احکام ومسائل باب سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے جو بیعت لی اس میں یہ بھی تھا کہ ہم نوحہ نہیں کریں گی، پس ہم میں سے صرف پانچ نے اسے پورا کیا، اور ام سلیم رضی اللہ عنہا ان میں سے ہیں۔
تخریج : مسلم، کتاب الجنائز، باب التشدید في النیاحة، رقم: ۹۳۶؍ ۳۲۔ مسند احمد: ۶؍ ۴۰۸۔