مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 261

كِتَابُ الجَنَائِزِ بَابٌ أَخْبَرَنَا ا أَيُّوبُ: وَحَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ بِهَذَا الْحَدِيثِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ إِنَّهُ قَالَ: ((ابْدَؤُوا بِمَيَامِنِهَا وَبِمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا)) ، وَإِنَّ أُمَّ عَطِيَّةَ قَالَتْ: فَجَعَلْتُ ثَلَاثَةَ قُرُونٍ، يَعْنِي: شَعْرَهَا

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 261

جنازے کے احکام ومسائل باب سیدہ حفصہ بنت سیرین نے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اس کی دائیں جانب سے اور اعضاء وضو سے (غسل دینا) شروع کرنا اور سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: میں نے ان کے بالوں کی تین لٹیں بنا دیں۔
تخریج : مسلم، کتاب الجنائز، باب غسل المیت، رقم: ۹۳۹۔ سنن ابن ماجة، رقم: ۱۴۵۸۔