مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 26

كِتَابُ الإِيمَانِ بَابٌ أَخْبَرَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْعَيْنَانُ تَزْنِيَانِ وَالرِّجْلَانِ تَزْنِيَانِ وَيُصَدِّقُ ذَلِكَ الْفَرْجُ أَوْ يُكَذِّبُهُ

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 26

ايمان کابیان باب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’آنکھیں (دیکھنے کا) زنا کرتی ہیں، ٹانگیں، پاؤں زنا کرتے ہیں، اور شرم گاہ اس کی تصدیق یا تکذیب کرتی ہے۔‘‘
تخریج : بخاري، کتاب الاستئذان، باب زنا الجوارح دون الفرج، رقم: ۶۳۴۳۔ مسلم، کتاب القدر، باب قدر علی ابن آدم حظه الخ، رقم: ۲۶۵۷۔ مسند احمد: ۲؍۳۲۹۔ سنن کبری بیهقي: ۷؍۸۹۔