مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 225
كِتَابُ العِيدَيْنِ بَابٌ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، نا هِشَامٌ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِحْدَانَا لَا يَكُونُ لَهَا جِلْبَابٌ، قَالَ: ((فَلْتُكْسِهَا أُخْتُهَا مِنْ جِلْبَابِهَا)) قَالَ أَبُو يَعْقُوبَ: يَعْنِي فِي الْخُرُوجِ فِي الْعِيدَيْنِ
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 225
عیدین کےاحکام ومسائل
باب
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم میں سے کسی کے پاس اوڑھنی نہیں ہوتی؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اس کی بہن اپنی اوڑھنی کا کچھ حصہ اسے اوڑھا دے۔‘‘
تخریج : السابق۔