مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 192

كِتَابُ الصَّلاَةِ بَابٌ اَخْبَرَنَا (بشر)، نَا شُعْبَةُ وَمُعَاذُ (وحماد) بْنُ سَلَمَةَ، کِلَاهُمَا عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ، عَنْ طَاؤُوْسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: اُمِرَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ اَنْ یَّسْجُدَ عَلٰی سَبْعَةِ اَعْظُمٍ، وَلَا یَکْتِفَ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 192

نماز کےاحکام ومسائل باب سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا گیا ہے وہ سات ہڈیوں پر سجدہ کریں اور بال و کپڑے نہ سمیٹیں۔
تخریج : السابق۔