مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 177
كِتَابُ الصَّلاَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا النَّهَّاسُ بْنُ قَهْمٍ، عَنْ شَدَّادٍ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ حَافَظَ عَلَى شُفْعَةِ الضُّحَى غُفِرَتْ لَهُ ذُنُوبُهُ، وَإِنْ كَانَتْ مِثْلَ زَبَدِ الْبَحْرِ)) .
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 177
نماز کےاحکام ومسائل
باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ نے فرمایا: ’’جس نے نماز چاشت کی دو رکعتوںپر محافظت کی تو اس کے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہو۔‘‘
تخریج : سنن ترمذي، ابواب الوتر، باب صلاة الضحی، رقم: ۴۷۶۔ سنن ابن ماجة، کتاب اقامة الصلاۃ، باب ماجاء في صلاة الضحی، رقم: ۱۳۸۲۔ قال الشیخ الالباني : ضعیف۔