مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 16

كِتَابُ العِلْمِ بَابٌ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، نا هَارُونُ الْأَعْوَرُ، نا ثَابِتٌ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهَا " فَقَرَأَ: (إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ) "

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 16

علم کی اہمیت و فضیلت کا بیان باب سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے اس (سورۂ ہود کی آیت ۴۶) کے متعلق پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((اِنَّهُ عَمِلَ غَیْرَ صَالِحٍ۔))
تخریج : السابق۔