كِتَابُ الصَّلاَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، نا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَشْعَثِ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((صَلَاةُ الرَّجُلِ فِي الْجَمَاعَةِ تَفْضُلُ صَلَاةَ الْفَذِّ خَمْسَةً وَعِشْرِينَ صَلَاةً)) .
نماز کےاحکام ومسائل
باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’آدمی کا باجماعت نماز پڑھنا اس کے اکیلے نماز پڑھنے سے پچیس گنا زیادہ باعث ثواب ہے۔‘‘
تخریج : بخاري، کتاب الصلاة، باب الصلاة في مسجد الخ، رقم: ۴۷۷۔ مسلم، کتاب المساجد، باب فضل صلاة الجماعة الخ، رقم: ۶۴۹۔ سنن ابي داود، رقم: ۵۵۹۔ سنن ترمذي، رقم: ۲۱۶۔ سنن نسائي، رقم: ۸۳۸۔ سنن ابن ماجة، رقم: ۷۸۶۔ مسند احمد: ۲؍ ۲۶۴۔