مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 146

كِتَابُ الصَّلاَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، نا سُفْيَانُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ الْمُحَارِبِيِّ، قَالَ: خَرَجَ رَجُلٌ بَعْدَمَا أُذِّنَ بِصَلَاةِ الْعَصْرِ مِنَ الْمَسْجِدِ، فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: ((أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ)) .

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 146

نماز کےاحکام ومسائل باب ابوالشعثاء نے بیان کیا، نماز عصر کی اذان ہو جانے کے بعد ایک آدمی مسجد سے باہر نکل گیا تو ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس نے ابوالقاسم( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی نافرمانی کی ہے۔
تخریج : مسلم، کتاب المساجد، باب النهی عن الخروج من المسجد الخ، رقم: ۶۵۵۔ سنن ابي داود، رقم: ۵۳۶۔ سنن ترمذي، رقم: ۲۰۴۔ سنن نسائي، رقم: ۶۸۳۔ مسند احمد: ۲؍ ۴۱۰، ۴۷۱۔