مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 130

كِتَابُ الصَّلاَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، ثنا شُعْبَةُ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ فَلَا يَبْزُقْ بَيْنَ يَدَيْهِ وَلَا عَنْ يَمِينِهِ، وَلَكِنْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَى، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ قَالَ بَيْنَهُمَا كَذَا وَبَزَقَ فِي ثَوْبِهِ فَذَلِكَ

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 130

نماز کےاحکام ومسائل باب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی حالت نماز میں ہو تو وہ اپنے سامنے تھوکے نہ اپنی دائیں جانب، لیکن اپنے بائیں پاؤں کے نیچے، اگر نہ کر سکے۔ اور اس طرح کرے انہوں نے اپنے کپڑے میں تھوک لیا۔ پس اسے مل دیا۔‘‘
تخریج : مسلم، کتاب المساجد، باب النهي عن البصاق، الخ، رقم: ۵۵۱۔ سنن ابي داود، رقم: ۴۷۸۔ مسند احمد: ۲؍ ۲۶۶۔