مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 118
كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابٌ اَخْبَرَنَا جَرِیْرٌ، عَنْ مَنْصُوْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ نَحْوَهٗ
ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 118
طہارت اور پاکیزگی کے احکام ومسائل
باب
مجاہد رحمہ اللہ نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی مانند ذکر کیا۔
تخریج : السابق۔