مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 115

كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابٌ وَقَدْ قَالَ الْمُغِيرَةُ: عَنْ مَوْلًى لِلْحَسَنِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ كَانَ يَسْتَاكُ بَعْدَ الْوِتْرِ قَبْلَ الرَّكْعَتَيْنِ

ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث 115

طہارت اور پاکیزگی کے احکام ومسائل باب ابوعبیدہ بن عبداللہ سے روایت ہے کہ وہ وتر کے بعد دو رکعتوں سے پہلے مسواک کیا کرتے تھے۔
تخریج : السابق۔