مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث  114
							
						
					كِتَابُ الطَّهَارَةِ بَابٌ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ كُلَيْبٍ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: ((كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ السِّوَاكَ بَعْدَ الْوِتْرِ قَبْلَ الرَّكْعَتَيْنِ))
								ترجمہ مسند اسحاق بن راہویہ - حدیث  114
						
					طہارت اور پاکیزگی کے احکام ومسائل 
باب
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ  نے بیان کیا، وہ (عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے شاگرد) دو رکعتوں سے پہلے وتر کے بعد مسواک کرنا پسند کرتے تھے۔
تشریح : 
 معلوم ہوا زیادہ سے زیادہ مسواک کرنی چاہیے۔ بالخصوص عبادات کے وقت تاکہ منہ کی صفائی ہو اور فرشتوں کو اذیت نہ پہنچے۔ 
تخریج : 
 مصنف ابن ابي شیبة، رقم: ۱۳۔۱۸۱۴۔ اسناده صحیح۔
 معلوم ہوا زیادہ سے زیادہ مسواک کرنی چاہیے۔ بالخصوص عبادات کے وقت تاکہ منہ کی صفائی ہو اور فرشتوں کو اذیت نہ پہنچے۔ 
