مسند عبد اللہ بن عمر - حدیث 76

كِتَابُ بَابٌ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّيْلُ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خَشِيتَ الصُّبْحَ فَوَاحِدَةٌ تُوتِرُ مَا قَبْلَهَا»

ترجمہ مسند عبد اللہ بن عمر - حدیث 76

کتاب باب سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعتیں ہے۔ جب تو صبح کے طلوع ہونے کا خدشہ محسوس کرے تو ایک رکعت (وتر)پڑھ لے تاکہ جو تو نے پہلے پڑھی ہے اس کو طاق بنادے۔
تشریح : دیکھئے فوائد حدیث نمبر 5، 62، 65۔
تخریج : تخریج کے لیے دیکھئے حدیث نمبر : 62، 65۔ دیکھئے فوائد حدیث نمبر 5، 62، 65۔