مسند عبد اللہ بن عمر - حدیث 21

كِتَابُ بَابٌ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَّيَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ قَالَ: قَالَ عَطَاءٌ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «النَّمِيمَةُ وَالشَّتِيمَةُ وَالْحَمِيَّةُ فِي النَّارِ، فَلَا يَجْتَمِعَانِ فِي صَدْرِ مُؤْمِنٍ»

ترجمہ مسند عبد اللہ بن عمر - حدیث 21

کتاب باب سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ’’چغل خوری، گالی گلوچ اور (جاہلی) حمیت جہنم میں لے جائے گی اور یہ دونوں چیزیں ایک مؤمن کے سینے میں اکٹھی نہیں ہو سکتیں ۔‘‘
تشریح : دیکھئے فوائد حدیث نمبر 19۔
تخریج : المعجم الکبیر للطبراني: 12/445، رقم الحدیث : 13615، مجمع الزوائد : 8/91، رقم الحدیث : 13124، السلسلة الضعیفه، رقم : 4703، اس میں یزید بن سنان ضعیف راوی ہے، اسے ہیثمی اور محدث البانی نے ’’ضعیف‘‘ کہا ہے۔ دیکھئے فوائد حدیث نمبر 19۔