مسند عبد اللہ بن عمر - حدیث 12

كِتَابُ بَابٌ حَدَّثَنَا أَبُو أُمَّيَةَ، حَدَّثَنَا سُحَيْمُ بْنُ الْقَاسِمِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ الْوَصَّافِيُّ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ أَهْلَ السَّمَاءِ لَا يَسْمَعُونَ شَيْئًا مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ إِلَّا الْأَذَانَ»

ترجمہ مسند عبد اللہ بن عمر - حدیث 12

کتاب باب سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’بے شک آسمان میں رہنے والے، زمین والوں (کی باتوں ) سے اذان کے سوا کچھ نہیں سنتے ہیں ۔‘‘
تشریح : فوائد کے لیے دیکھئے حدیث نمبر 13۔
تخریج : المطالب العالیه لابن حجر : 1/132، ضعیف الجامع الصغیر للالباني، رقم الحدیث : 1835، السلسلة الضعیفه، رقم الحدیث : 3173۔ فوائد کے لیے دیکھئے حدیث نمبر 13۔