كِتَابُ بَابٌ حَدَّثَنِي جَدِّي، ثَنَا حَبَّانُ، أَنْبَأَ عَبْدُ اللَّهِ نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْمُنْهَزِمِ،سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: ((لَتَقُومَنَّ السَّاعَةُ عَلَى رَجُلَيْنِ وثَوْبُهُمَا فِي أَيْدِيهِمَا))
کتاب
باب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ البتہ قیامت ضرور دو آدمیوں پر قائم ہوگی،اس حال میں کہ ان دونوں کا کپڑا ان کے ہاتھوں میں ہوگا۔
تشریح :
قیامت اچانک واقع ہوگی، لوگ اپنے اپنے معاملات میں مگن ہوں گے لیکن سب دھرا کا دھرا رہ جائے گا۔ قرآن مجید میں ہے:
﴿ مَا يَنْظُرُونَ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً تَأْخُذُهُمْ وَهُمْ يَخِصِّمُونَ﴾(یٰس : 49)
’’انہیں صرف ایک سخت چیخ کا انتظار ہے جوا نہیں آپکڑے گی اور یہ باہم لڑائی جھگڑے میں ہی ہوں گے۔‘‘
تخریج :
صحیح بخاري: 6506۔