مسند عبد الله بن مبارك - حدیث 71
كِتَابُ بَابٌ حَدَّثَنَا جَدِّي، ثَنَا حَبَّانُ،أَنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
ترجمہ مسند عبد الله بن مبارك - حدیث 71
کتاب
باب
امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے مالک بن انس رحمہ اللہ سے اس سند کے ساتھ ایسی ہی حدیث بیان کی ہے (جیسی کہ اوپر گزر چکی ہے)
تخریج : مذکورہ بالاحدیث میں تخریج گزر چکی ہے۔