مسند عبد الله بن مبارك - حدیث 69

كِتَابُ بَابٌ حَدَّثَنَا جَدِّي، ثَنَا حَبَّانُ،قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللّٰهِ بِنْ المبارك، قَالَ: وَحَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو قَيْسٍ الْأَوْدِيُّ، عَنِ الْهُذَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: ((مَا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ عِنْدِي قَطُّ إِلَّا صَلَّى رَكْعَتَيْنِ))

ترجمہ مسند عبد الله بن مبارك - حدیث 69

کتاب باب سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی میرے پاس سے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں ضرور پڑھیں۔
تشریح : اس کی سند میں ’’رجل من الأنصار‘‘ مبہم ہے جس کی وجہ سے یہ ضعیف ہے۔ مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ گھر سے نکلتے وقت دو رکعت نماز ادا فرماتے۔
تخریج : الزھد : 454، صحیح ابن حبان (الموارد)176۔ ابن حبان نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔ اس کی سند میں ’’رجل من الأنصار‘‘ مبہم ہے جس کی وجہ سے یہ ضعیف ہے۔ مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ گھر سے نکلتے وقت دو رکعت نماز ادا فرماتے۔