مسند عبد الله بن مبارك - حدیث 232

كِتَابُ بَابٌ حَدَّثَنَا جَدِّي، نَا حَبَّانُ، أَنا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: ((مَنْ أَعْتَقَ شَقِيصًا مِنْ مَمْلُوكِهِ فَعَلَيْهِ خَلَاصُهُ فِي مَالِهِ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ قُوِّمَ الْمَمْلُوكُ قِيمَةَ عَدْلٍ ثُمَّ يُسْتَسْقَى غَيْرَ مَشْقُوقٍ عَلَيْهِ))

ترجمہ مسند عبد الله بن مبارك - حدیث 232

کتاب باب سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے غلام میں سے حصہ آزاد کر دیا تو اس پر،اپنے مال میں سے اسے آزاد کرانا، لازم ہے، مگر اس کے پاس مال نہ ہو تو غلام کی قیمت، انصاف والی لگائی جائے گی، پھر اس سے کوشش کا مطالبہ کیا جائے گااور کوئی مشقت نہیں ڈالی جائے گی۔
تشریح : دیکھئے حدیث نمبر 230۔
تخریج : صحیح بخاري،العتق : 5؍18، صحیح مسلم، العتق : 10؍137، رقم : 3، الأیمان : 11؍139، رقم : 54، سنن ابي داؤد، العتق : 5، 10؍450، سنن ابن ماجة: 2527، مسند طیالسي : 1؍245، مسند أحمد : 2؍472، معاني الآثار، طحاوي : 3؍117، سنن بیهقي: 10؍281۔ دیکھئے حدیث نمبر 230۔