كِتَابُ بَابٌ حَدَّثَنَا جَدِّي، نَا حَبَّانُ، أَنا عَبْدُ اللَّهِ، أَنا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: ((لَمَّا قَفَلْنَا مِنْ حُنَيْنٍ، سَأَلَ عُمَرُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ نَذْرٍ كَانَ نَذَرَهُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، اعْتَكَافِ يَوْمٍ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَفَائِهِ))
کتاب
باب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب ہم حنین سے پلٹے تو عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس نذر کے بارے میں جو انہوں نے جاہلیت میں مانی تھی، سوال کیا، یعنی ایک دن کے اعتکاف (کی نذر کے بارے)تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اسے پورا کرنے کا حکم دیا۔
تشریح :
اوپر والی حدیث (189)کی شرح دیکھیں۔
تخریج :
صحیح بخاري: 4320۔
اوپر والی حدیث (189)کی شرح دیکھیں۔