كِتَابُ حَدِيثُ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ: ((كَيْفَ صَنَعْتَ فِي اسْتِلَامِكَ الرُّكْنَ الْأَسْوَدَ؟)) قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: اسْتَلَمْتُ وَتَرَكَتُ، فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم: ((أَصَبْتَ))
کتاب
عروہ بن زبیر کی عبد الرحمن سے روایت کردہ حدیث
عروہ بن زبیر سے ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ سے پوچھا: تم نے حجر الاسود کے چھونے کے بارے میں کیسے کیا؟ میں نے عرض کیا: میں نے اسے کبھی چھوا اور کبھی چھوڑ دیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو نے ٹھیک کیا۔
تخریج : مستدرك حاکم : ۳؍۳۴۶: ۵۳۳۷، معجم طبراني الکبیر : ۱؍۱۲۷: ۲۵۷، مصنف عبد الرزاق : ۵؍۳۴: ۸۹۰۱۔