اللولؤ والمرجان - حدیث 943
كتاب الطلاق باب بيان أن تخيير امرأته لا يكون طلاقا إِلا بالنية صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: خَيَّرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَاخْتَرْنَا الله وَرَسُولَهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ عَلَيْنَا شَيْئًا
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 943
کتاب: طلاق کے مسائل
باب: عورت کو اختیار دینے سے طلاق نہیں ہوتی مگر جب نیت ہو
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہانے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تھا اور ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو ہی پسند کیا تھا لیکن اس کا ہمارے حق میں کوئی شمار (طلاق) میں نہیں ہوا تھا۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 68 كتاب الطلاق: 5 باب من خير نساءه