اللولؤ والمرجان - حدیث 830
كتاب الحج باب نحر البدن قياما مقيدة صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ (أَنَّهُ) أَتَى عَلَى رَجُلٍ قَدْ أَنَاخَ بَدَنَتَهُ يَنْحَرُهَا، قَالَ: ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 830
کتاب: حج کے مسائل
باب: اونٹ کو کھڑا کر کے باندھ کر نحر کرنا مستحب ہے
سیّدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہماایک شخص کے پاس آئے جو اپنا اونٹ بٹھا کر نحر کر رہا تھا سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اسے کھڑا کر اور باندھ دے پھر نحر کر یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 25 كتاب الحج: 118 باب نحر الإبل مقيدة