اللولؤ والمرجان - حدیث 765

كتاب الحج باب في الوقوف وقوله تعالى (ثم أفيضوا من حيث أفاض الناس) صحيح حديث جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: أَضْلَلْتُ بَعِيرًا لِي، فَذَهَبْتُ أَطْلُبُهُ يَوْمَ عَرَفَةَ، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِعَرَفَةَ، فَقُلْتُ: هذَا وَاللهِ مِنَ الْحُمْسِ، فَمَا شَأْنُهُ ههُنَا

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 765

کتاب: حج کے مسائل باب: وقوف عرفہ کا بیان سیّدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میرا ایک اونٹ کھو گیا تو میں عرفات میں اس کو تلاش کرنے گیا یہ دن عرفات کا تھا میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عرفات کے میدان میں کھڑے ہیں میری زبان سے نکلا قسم اللہ کی یہ تو قریش ہیں پھر یہ یہاں کیوں ہیں۔
تخریج : أخرجه البخاري في:25 كتاب الحج: 91 باب الوقوف بعرفة