اللولؤ والمرجان - حدیث 499
كتاب الجمعة باب ذكر الخطبتين قبل الصلاة وما فيهما من الجلسة صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائمًا، ثُمَّ يَقْعُدُ، ثُمَّ يَقُومُ، كَمَا تَفْعَلُونَ الآنَ
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 499
کتاب: جمعہ کا بیان
باب: نماز سے پہلے دونوں خطبوں اور ان کے درمیان بیٹھنے کا ذکر
سیّدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمانے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے پھر بیٹھ جاتے اور پھر کھڑے ہوتے جیسے تم لوگ بھی آج کل کرتے ہو۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 11 كتاب الجمعة: 27 باب الخطبة قائما