اللولؤ والمرجان - حدیث 4

مقدمة بَابُ تغليظ الكذب على رسول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صحيح حديث الْمُغِيرَةِ قال سمعتُ النبيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقول: إِنَّ كذِبًا عليّ ليس ككذِبٍ على أحدٍ، مَن كَذَبَ عليَّ مُتعمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ منَ النار

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 4

مقدمہ باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ کی سخت مذمت کا بیان سیّدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ مجھ پر جھوٹ بولنا تمہارے ایک پر جھوٹ بولنے کی طرح نہیں ہے (بلکہ) جس نے مجھ پر جان بوجھ کر جھوٹ باندھا اسے چاہیے کہ وہ اپنا ٹھکانا اور مکان آگ میں بنا لے۔‘‘
تخریج : أخرجه البخاري في: 23 كتاب الجنائز: 34 باب ما يكره من النياحة على الميت