اللولؤ والمرجان - حدیث 398

كتاب صلاة المسافرين وقصرها باب صلاة المسافرين وقصرها صحيح حديث عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتْ: فَرَضَ اللهُ الصَّلاَةَ حِينَ فَرَضَهَا رَكْعَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ فِي الْحَضَرِ وَالسَّفَرِ، فَأُقِرَّتْ صَلاَةُ السَّفَرِ، وَزِيدَ فِي صَلاَةِ الْحَضَرِ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 398

کتاب: مسافروں کی نماز اور اس کے قصر کا بیان باب: مسافروں کی نماز اور اس کے قصر کا بیان ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہافرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ابتداء میں نماز میں دو دو رکعت فرض کی تھی سفر میں بھی اور اقامت کی حالت میں بھی پھر سفر کی نماز تو اپنی اصلی حالت پر باقی رکھی گئی اور حالت اقامت کی نمازوں میں زیادتی کر دی گئی۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 8 كتاب الصلاة: 1 كيف فرضت الصلوات في الإسراء