اللولؤ والمرجان - حدیث 211

كتاب الحيض باب ما يقول إِذا أراد دخول الخلاء صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلاَءَ، قَالَ: اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 211

کتاب: حیض کے مسائل باب: پاخانہ جاتے وقت کیا کہنا ہے؟ سیّدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب (قضائے حاجت کے لیے) پاخانہ میں داخل ہوتے تو (یہ دعا) پڑھتے: ’’اے اللہ! میں ناپاک جنوں اور ناپاک جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 4 كتاب الوضوء: 9 باب ما يقول عند الخلاء