اللولؤ والمرجان - حدیث 1903

كتاب التفسير باب في قوله تعالى أولئك الذين يدعون يبتغون إِلى ربهم الوسيلة صحيح حديث ابْنِ مَسْعُودٍ (إِلَى رَبِّهِمُ الْوَسِيلَةَ) قَالَ: كَانَ نَاسٌ مِنَ الإِنْسِ يَعْبُدُونَ نَاسًا مِنَ الْجِنِّ، فَأَسْلَمَ الْجِنُّ، وَتَمَسَّكَ هؤُلاَءِ بِدِينِهِمْ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1903

کتاب: قرآن حکیم کی چند آیتوں کی تفسیر باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿اولئک الذین یدعون یبتغون الی ربہم الوسیلۃ﴾ کا بیان عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے (آیت) ’’الی ربھم الوسیلۃ‘‘کاشان نزول یہ بیان فرمایا ہے کہ کچھ لوگ جنوں کی عبادت کرتے تھے، لیکن وہ جن بعد میں مسلمان ہو گئے اور یہ مشرک (کم بخت) ان ہی کی پرستش کرتے، جاہلی شریعت پر قائم رہے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 65 كتاب التفسير: 17 سورة بني إسرائيل: 7 باب قل ادعوا الذين زعمتم من دونه