اللولؤ والمرجان - حدیث 1885

كتاب الزهد والرقائق باب تشميت العاطس وكراهة التثاؤب صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: التَّثَاؤُبُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرُدَّهُ مَا اسْتَطَاعَ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1885

کتاب: دنیا سے نفرت دلانے اور دل کو نرم کرنے والی احادیث کا بیان باب: چھینکنے والے کا جواب اور جماہی کی کراہت حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ٗ جمائی شیطان کی طرف سے ہے۔ پس جب کسی کو جمائی آئے تو جہاں تک ہو سکے اسے روکے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 59 كتاب بدء الخلق: 11 باب صفة إبليس وجنوده