اللولؤ والمرجان - حدیث 1872

كتاب الزهد والرقائق باب الزهد والرقائق صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا أَكَلَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَكْلَتَيْنِ فِي يَوْمٍ، إِلاَّ إِحْدَاهُمَا تَمْرٌ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1872

کتاب: دنیا سے نفرت دلانے اور دل کو نرم کرنے والی احادیث کا بیان باب: دنیا سے نفرت دلانے اور دل کو نرم کرنے والی احادیث کا بیان حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانے بیان کیا کہ حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانہ نے اگر کبھی ایک دن میں دو مرتبہ کھانا کھایا تو ضرور اس میں ایک وقت صرف کھجوریں ہوتی تھیں۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 81 كتاب الرقاق: 17 باب كيف كان عيش النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وأصحابه