اللولؤ والمرجان - حدیث 1861

كتاب الفتن وأشراط الساعة باب قرب الساعة صحيح حديث ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مِنْ شِرَارِ النَّاسِ مَنْ تُدْرِكُهُمُ السَّاعَةُ وَهُمْ أَحْيَاءٌ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1861

کتاب: فتنوں اور قیامت کی نشانیوں کا بیان باب: قیامت قریب ہونے کا بیان حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا تھا کہ وہ بد بخت ترین لوگوں میں سے ہوں گے جن کی زندگی میں قیامت آئے گی۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 92 كتاب الفتن: 5 باب ظهور الفتن