اللولؤ والمرجان - حدیث 1838
كتاب الفتن وأشراط الساعة باب لا تقوم الساعة حتى يحسر الفرات عن جبل من الذهب صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُوشِكُ الْفُرَاتُ أَنْ يَحْسِرَ عَنْ كَنْزٍ مِنْ ذَهَبٍ، فَمَنْ حَضَرَهُ فَلاَ يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1838
کتاب: فتنوں اور قیامت کی نشانیوں کا بیان
باب: قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک فرات کے پہاڑ کے نیچے سے سونا نہ نکل آئے
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب دریائے فرات سے سونے کا ایک خزانہ نکلے گا پس جو کوئی وہاں موجود ہو وہ اس میں سے کچھ نہ لے۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 92 كتاب الفتن: 24 باب خروج النار