اللولؤ والمرجان - حدیث 1801

كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها باب إِن في الجنة شجرة يسير الراكب في ظلها مائة عام لا يقطعها صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَشَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ الْجَوَادَ الْمُضَمَّرَ السَّرِيعَ مِائَةَ عَامٍ مَا يَقْطَعُهَا

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1801

کتاب: جنت اور اس کی نعمتیں اور اہل جنت کے اوصاف باب: جنت میں ایک ایسا درخت ہے کہ سوار اس کے سائے میں سو سال تک چلے تب بھی سایہ ختم نہ ہو حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جنت میں ایک درخت ہو گا جس کے سایہ میں عمدہ اور تیز رفتار گھوڑے پر سوار شخص سو سال تک چلتا رہے گا اور پھر بھی اسے طے نہ کر سکے گا۔‘‘
تخریج : أخرجه البخاري في: 81 كتاب الرقاق: 51 باب صفة الجنة والنار