اللولؤ والمرجان - حدیث 1786

كتاب صفات المنافقين وأحكامهم باب انشقاق القمر صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ الْقَمَرَ انْشَقَّ فِي زَمَانِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1786

کتاب: منافقوں کے اوصاف اور ان کے متعلق احکامات باب: چاند کے دو ٹکڑے ہونے کا بیان حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چاند کے دو ٹکڑے ہو گئے تھے۔
تشریح : کفار مکہ کا خیال تھا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جادو کے زور سے زمین پر عجائبات دکھلا سکتے ہیں۔ آسمان پر ان کا جادو نہ چل سکے گا۔ اسی خیال کی بنا پر انہوں نے معجزہ شق قمر طلب کیا۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ دکھلا دیا۔ (راز)
تخریج : أخرجه البخاري في: 61 كتاب المناقب: 27 باب سؤال المشركين أن يريهم النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آية فأراهم انشقاق القمر کفار مکہ کا خیال تھا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے جادو کے زور سے زمین پر عجائبات دکھلا سکتے ہیں۔ آسمان پر ان کا جادو نہ چل سکے گا۔ اسی خیال کی بنا پر انہوں نے معجزہ شق قمر طلب کیا۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے ان کو یہ دکھلا دیا۔ (راز)