اللولؤ والمرجان - حدیث 1617

كتاب فضائل الصحابة باب فضائل حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ صحيح حديث الْبَرَاءِ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَسَّانَ: اهْجُهُمْ أَوْ هَاجِهِمْ وَجِبرِيلُ مَعَكَ

ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1617

کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے فضائل باب: حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے کمالات حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حسان رضی اللہ عنہ سے فرمایا ٗ مشرکین مکہ کی تم بھی ہجو کرو یا (یہ فرمایا کہ) ان کی ہجو کا جواب دو ٗ جبریلؑ تمہارے ساتھ ہیں۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 59 كتاب بدء الخلق: 6 باب ذكر الملائكة