اللولؤ والمرجان - حدیث 1613
كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل أنس بن مالك رضی اللہ عنہ صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: أَسَرَّ إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِرًا، فَمَا أَخْبَرْتُ بِهِ أَحَدًا بَعْدَهُ وَلَقَدْ سَأَلَتْنِي أُمُّ سُلَيْمٍ، فَمَا أَخْبَرْتُهَا بِهِ
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1613
کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے فضائل
باب: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خوبیاں
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ایک راز کی بات کہی تھی اور میں نے وہ راز کسی کو نہیں بتایا مجھ سے حضرت ام سلیم رضی اللہ عنہ (ان کی والدہ) نے بھی اس کے متعلق پوچھا لیکن میں نے انہیں بھی نہیں بتایا۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 79 كتاب الاستئذان: 46 باب حفظ السر