اللولؤ والمرجان - حدیث 161
كتاب الطهارة باب النهي عن البول في الماء الراكد صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: لاَ يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ في الْمَاءِ الدَّائِمِ الَّذِي لاَ يَجْرِي ثُمَّ يَغْتَسِلُ فِيهِ
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 161
کتاب: طہارت کے مسائل
باب: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت
سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی میں جو جاری نہ ہو پیشاب نہ کرے (اور نہ) پھر اسی میں غسل کرنے لگے ۔
تخریج : أخرجه البخاري في: 4 كتاب الوضوء: 68 باب البول في الماء الدائم