اللولؤ والمرجان - حدیث 1562
كتاب فضائل الصحابة باب في فضل سعد بن أبي وقاص رضی اللہ عنہ صحيح حديث سَعْدٍ قَالَ: جَمَعَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ
ترجمہ اللولؤ والمرجان - حدیث 1562
کتاب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے فضائل
باب: حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے فضائل
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جنگ احد کے موقعہ پر میرے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے والدین کو ایک ساتھ جمع کیا (اور یوں فرمایا کہ میرے ماں باپ تم پر فدا ہوں)
تخریج : أخرجه البخاري في: 62 كتاب فضائل أصحاب النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: 15 باب مناقب سعد بن أبي وقاص الزهري